گیس کی قلت، تھر کے کوئلے سے سنتھیٹک گیس پیدا کرنے کی تجویز

نئے ذخائر دریافت نہ ہونے کی وجہ سے گیس کے موجودہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں

ملک میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

کچھ علاقوں میں کم گیس پریشر کی شکایات موصول ہوئیں جو فوری طورپر حل کی گئیں، ترجمان

کراچی: کئی رہائشی علاقوں میں گیس کی قلت کا سامنا

بلدیہ سعید آباد، شیر شاہ، ماڑی پور، سائٹ ایریا سمیت اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن کے علاقے گیس کی بندش سے متاثر

سندھ کو اس کے حصے کی گیس نہیں دی جا رہی، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق اگر اربوں روپے نہیں دے سکتا، گیس تو دے

سندھ میں ڈیڑھ سال بعد گیس کی قلت پیدا ہوجائے گی، معاون خصوصی پٹرولیم

حکومت کا مقامی گیس کی تلاش کیلئے 20 نئے بلاکس نیلام کرنے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز