پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ذمہ داریاں تبدیل

وہ 2019 سے پاکستان میں بطور برطانوی ہائی کمشنر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر

گوادر کرکٹ گراؤنڈ برطانوی ہائی کمشنر کو بھی بھا گیا

گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی خوبصورتی ناقابل بیان ہے، ایک دن انگلشن کرکٹ ٹیم بھی اس گراؤنڈ پر کھیلے گی، کرسٹن ٹرنر کا پیغام

کورونا: لندن میں یوم پاکستان کی تقاریب محدود کردی گئیں

25 مارچ کو رائل البرٹ میں منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نفیس ذکریا

پاکستان تجارت اور سیاحت کیلئے بہترین ملک ہے، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں

برطانوی فیصلے سے سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

پاکستان کو درپیش دو اہم ترین معاشی مسائل کے حل میں بھی مدد ملے گی۔ عمران خان

پاکستان میں امن و امان کا برطانیہ نے اعتراف کرلیا: ٹریول ایڈوائزری تبدیل کردی

کریڈٹ عوام اور پاکستان کی مسلح افواج کو جاتا ہے۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیرمقدم

بھارتی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

پاکسان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں اور اپنی تینوں افواج کو بھی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے

پاکستان کا افطار کےمہمانان کو ہراساں کر نے پر بھارت کو مراسلہ

مہمانان کی چیکنگ کے بعد ان کی تصاویر اتاری گئیں اورانہیں ہراساں کیا گیا۔ کشمیری مسلمانوں کو باقاعدہ دھمکیاں دی گئیں

کشیدگی کم کرانے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں تیسرا ملک کون تھا؟ یہ بات کان میں بتاؤں گا۔

ٹاپ اسٹوریز