لاڑکانہ :ہاسٹل کے کمرے سے طالبہ کی نعش برآمد،ورثا کا پوسٹ مارٹم کرانے کا اعلان

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرڈ ائر کی طالبہ نمرتا کی لاش آصفہ ڈینٹل کالج کے ہاسٹل نمبر تین کے کمرے سے ملی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز