کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کیا

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کا ڈیموکریٹس گروپ بنتے ہی ختم ہوگیا

سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کریں، ہاشم ڈوگر

پی ٹی آئی نے طے کر لیا، عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سب سڑکوں پر ہوں گے، وزیر داخلہ پنجاب

25 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، ملوث افراد کیخلاف چالان پیش کیا جائے گا، ہاشم ڈوگر کا پریس کانفرنس سے خطاب

راناثنا اللہ کو گرفتار کرنیکا ارادہ ہے، ن لیگی قائدین کے خلاف کارروائی ہوتی تو شہباز گل کا واقعہ نہ ہوتا، ہاشم ڈوگر

وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف درج مقدمے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے، ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، وزیر داخلہ پنجاب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیاست کو اس نہج پر نہ لائیں کہ واپسی کا راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ پنجاب

مجھے بھی نیوٹرل کہا گیا اور میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں۔

شہباز گل کو دہشت گرد کی طرح گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ پنجاب

پولیس حراست میں شہباز گل کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا۔

شہباز گل پر جیل میں تشدد نہیں ہوا، ملاقات ہوئی وہ بالکل ٹھیک ہیں، وزیر داخلہ

عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں؟ ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

شہباز گل سے غلطی ہو گئی تو غلطیاں درست ہو جاتی ہیں، وزیر داخلہ پنجاب

ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، لیفٹیننٹ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز