ہالی وڈ پاکستانی سپر ہیرو کی پاکستانی شیروانی

فلم ’ایٹرنلز‘ کے پریمئیر میں کمیل نانجیانی نے پاکستانی ڈیزائنر عمر سعید کی شیروانی زیب تن کی

دی راک کے ہم شکل پولیس افسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

معروف امریکی ریسلر و ہالی وڈ اداکار دی راک ڈیوائن جانسن کے ہم شکل پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہالی وڈ کا ٹارزن جولارا جہاز کے حادثے میں اہلیہ سمیت ہلاک

جو لارا نے 1989 کی ٹیلی ویژن فلم ’ٹارزن ان مینہیٹن‘ میں ٹارزن کا مشہور کردار ادا کیا تھا۔

اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ کی فلموں میں مصروف ہیں، منظر صہبائی

ثمینہ احمد اپنی شوٹنگ مکمل کر کے 6 مئی کو وطن واپس لوٹیں گی۔

کلاسک ایکشن فیس آف 2

1997 کی بلاک بسٹر فلم ‘فیس آف‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور

بے واچ کی پامیلا کی اپنے باڈی گارڈ سے شادی

چھٹی شادی کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ میرا سفر مکمل ہو گیا، پامیلا اینڈرسن

کورونا کے باعث ہالی وڈ کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان

ہالی وڈ کی کچھ فلمیں کورونا وائرس کے دوران ریلیز کی گئی ہیں لیکن ان کی کمائی توقع سے کم رہی اور انڈسٹری کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے

ہالی وڈ کی بڑی فلموں کی ریلیز کورونا کے باعث تاخیر کا شکار

جیمزبانڈ، ونڈر وومن اور ایونجرز سمیت بڑے بڑے جاسوس اور سپر ہیروز کورونا کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے

بانڈ گرل اولگا کریلنکو کورونا وائرس کا شکار

گزشتہ چار ہفتوں سے طبیعت ناساز ہے، بخار اور ہمیشہ تھکن محسوس ہوتی ہے، ہالی وڈ اسٹار اولگا کریلنکو

ٹاپ اسٹوریز