سچا ہوں اسی لئے چھٹی مرتبہ عدالت میں پیش ہوا ، علی ظفر

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی میں اداکار علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل کرلی ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا

بابراعوان نے باضابطہ ہتک عزت کا دعویٰ تیار کر کے عدالت میں جمع کرا دیا

علی ظفر کی عدالت میں گانا گانے کی انوکھی پیشکش

اداکار علی ظفر نے ثبوت کے طور پر مختلف میسجز، معاہدے، تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹ عدالت میں پیش کردی ہیں۔

میشا شفیع ،علی ظفر کیس: فریقین کے وکلاء گواہ پر جرح کیلئے طلب

اداکارعلی ظفر کی طرف سے پیش کیے گئے گواہ رضوان رئیس خان نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔ 

میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس ، 4گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل

 اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے

علی ظفر،میشا شفیع کیس:عدالت کا اہم حکم

عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی 

ہتک عزت کا دعوی:میشا شفیع سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب

سپریم کورٹ نے  گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ڈسٹرکٹ کورٹ کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ۔ 

ہتک عزت کیس:میشا شفیع کی گواہوں کے بیانات رکارڈ نہ کرنے کی استدعا مسترد

علی ظفر نے استدعا کی ہے کہ عدالت  میشا شفیع کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

علی ظفر،میشا کیس: خود طے کرینگے کہ گواہان کے بیانات کیسے لیں، سپریم کورٹ

عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔ 

ہتک عزت کا دعوی:گلوکارہ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظور

یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔ 

ٹاپ اسٹوریز