لاہور: پنجاب پولیس کی قید سے خطرناک ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار

سب کچھ پولیس کی ملی بھگت سے ہوا یا کہ وسائل کی کمی ملزم کے فرار میں معاون و مددگار ثابت ہوئی،بحث چھڑ گئی۔

پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا

کم سن ملزم کو جوڈیشل کمپلیس میں بچوں کی خصوصی عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا۔

تھپڑ مارنے والے وکیل کی ضمانت پر خاتون پولیس اہلکار نالاں

فیروزوالہ پولیس پر دباو ڈال کر ہتھکڑی کھولی گئی، لیڈی کانسٹیبل کا الزام

چیئرمین نیب کی گرفتار افسران کو ہتھکڑی نہ لگانے کی ہدایت

چیئرمین نیب نے کہا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا سب کی اولین ترجیح ہے۔

پنجاب پولیس: زخمی طالبعلم ہتھکڑی سمیت اسپتال منتقل

زخمی طالبعلم کے ساتھی طلبا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے زخمی ساتھی کا علاج نہیں کرانے دے رہے ہیں۔

نیب کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا

قومی احتساب بیورو(نیب) کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیور ایل ڈی اے محمد سلیم  کیمپ جیل میں کرپشن کےجرم میں گرفتارتھے۔

میاں جاوید سپرد خاک، اداروں نے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیا

پروفیسر میاں جاوید کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی،اسپتال لائے جانے سے پہلے ہی ان کی موت ہوچکی تھی۔پوسٹمارٹم رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز