ہرن سے انسان  میں منتقل ہونے والا پہلا کورونا کیس دریافت

وائرس کی ترکیب اور جینیاتی کیفیت بالکل یکساں تھی

ہرن کے سینگ میں مکڑی کا جالا

بوٹسوا کے کالہاری سفاری پارک میں موجود  ایک ہرن کے سینگ میں مکڑے کے بنے ہوئے جالا کی تصویریں سوشل میڈیا پر

اسلام آباد:چڑیا گھر انتظامیہ کی غلفت سے ہرن زخمی

نتظامیہ کی مبینہ غفلت سے منتقلی کے دوران نایاب نسل کے ہرن کو سر اور پیٹ پر زخم آئے

چولستان سے پکڑے گئے 5 نایاب ہرن برآمد، تین ملزمان گرفتار

وائلڈ لائف اہلکاروں نے چولستانی علاقے 111 ون ایل میں ڈیرے میں چھپائے گئے پانچ نایاب نسل کے چنگارہ ہرن برآمد کر لیے

نایاب نسل کے 19 ہرن بازیاب: جنگلی حیات کے اسمگلرز گرفتار

صحرائے تھر سے غیرقانونی طور پر پکڑے گئے ہرنوں کو عمر کوٹ پولیس نے بازیاب کرایا ہے۔

چکوال میں اسمگل کیے جانے والے ہرن پکڑے گئے

ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف نے ہرن اسمگل کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی

اسلام آباد میں شہری نے ہرن کے بچے کو بچالیا

ہرن کے بچے کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا۔

کراچی کے چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

شہریوں نے کہا کہ حکومت انہیں بروقت ویکسینیشن اور صاف ستھرا کھانا فراہم کرنے پر بھی توجہ دے۔

ٹاپ اسٹوریز