ٹرین حادثہ، ٹریک کے ٹکڑے کی خرابی اور انجن حادثے کی وجوہات ہیں، سعد رفیق

ریلوے ٹریک کی خرابی کو دور کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی، وزیر پاکستان ریلوے

ہزارہ ایکسپریس سانحہ، ریلوے کے 6 افسران و اہلکار معطل

ہزارہ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کی وجہ خراب ٹریک اور غیر موجود فش پلیٹس تھیں، ابتدائی محکمانہ تحقیقاتی رپورٹ

ٹرین کے آدھے گھنٹے کا سفر خاتون کی زندگی کا آخری سفر بن گیا

ٹنڈو آدم سے نواب شاہ جانے والی خاتون ٹرین حادثے کا شکار ہو کر چل بسی

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکمل،حادثے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

جوائنٹ سرٹیفکیٹ میں حادثے کی وجہ پٹڑی کا ٹوٹنا اور فش پلیٹ نہ ہونا قرار،ذرائع

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 5 گھنٹے گزر گئے، ریلیف ٹرینیں تاحال نہیں پہنچیں

حادثے کے باعث ریلوے کا کراچی سے پنجاب جانے والا ٹریک نوابشاہ تک معطل ہو گیا ہے۔

نواب شاہ حادثے کے فضائی مناظر

جی او سی 18 ڈویژن خود ریسکیو آپرشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

وزیر ریلوے کا نوابشاہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹرین حادثہ سے متعلق ابھی خبر ملی ہے، مزید معلومات آتی ہیں تو اس پر بات کرتا ہوں، وزیر ریلوے

راولپنڈی: ٹک ٹاک کا شوق ایک اور جان لے گیا

راولپنڈی کے علاقہ چکلالہ میں سترہ سالہ نوجوان ویڈیو بنواتے ٹرین سے ٹکرا گیا

ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آ کر تین نوجوان جاں بحق

راولپنڈی: حویلیاں سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آ کر تین نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز