آٹا، چینی، دال ماش، چاول، ٹماٹر اور آلو سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی، گھی، دال، چاول اور دودھ سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

آٹا، ٹماٹر، آلو، دالیں، لہسن، انڈے، دودھ، دہی، نمک، گڑ اور مٹن سمیت 26 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

ٹماٹر، دالیں، دودھ، گوشت، آٹا اور لہسن سمیت 22 اشیا مہنگی ہو گئیں

کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 21.46 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز