’ہم درد بنیں‘ کیونکہ دیہاڑی دار طبقہ بے روزگار ہو رہا ہے، ثمر عباس

پاکستان کی فلم، ڈرامہ اور میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات جوق در جوق اس مہم میں شامل ہو رہی ہیں

مزدور بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے، احسن خان

پاکستان کے نامور اداکاراحسن خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روز کی بنیاد پر کمانے والا طبقہ اور مزدور ہمارے اپنے بھائی اور پاکستانی ہیں اور اس وقت مشکل میں ہیں

میں بھی’ہم درد‘ کیساتھ ہوں، ریما خان

ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

اس وقت مزدوروں کو ہماری ضرورت ہے، اصلاح الدین

مشکل وقت میں ان لوگوں کا ساتھ ضرور دیں جو روزانہ  محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں

میں آپ سب کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوں، عدنان صدیقی

اچھے وقتوں میں تو ہر کوئی ایک دوسرے کا ساتھ دیتا ہے بات توتب ہے کہ جب آپ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ہاتھ پکڑیں

مستحق کو تین ماہ کا راشن اور پانچ ہزار نقد دیئے جائیں، بشریٰ انصاری

ہمیں اپنا اور اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے’آگے بڑھیں اور ہمدرد بنیں‘، بشریٰ انصاری

نعمان اعجاز بھی ’ آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ کا حصہ

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وقت مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کیلئے نہایت مشکل ہے اور ہم سب نے مل اس طبقے کی مدد کرنی ہے

ڈاکٹر ماریہ ذولفقار کی دردمندانہ اپیل

اس مشکل وقت میں آپ کی مدد سے ان کی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں جو روزانہ دیہاڑی کر کے اپنا چولہا جلاتے ہیں، ڈاکٹر ماریہ

ہم درد بن کر آگے بڑھیں اور مزدوروں کی مدد کریں، علی انصاری

اس مشکل صورتحال میں آئیں آگے بڑھیں اور ہم درد بن کر مزدور طبقےکی مدد کریں، اداکار

’ہم درد‘ کے لیے علی ظفر کا پنجابی پیغام

’ آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ کا مقصد فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کا بندوبست کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مندوں تک پہنچانا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز