کشمیر کی صورتحال جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے مترادف ہے، وزیراعظم

عمران خان کی اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت۔

مودی نے تکبر میں جو فیصلہ کیا اس کا نتیجہ کشمیر کی آزادی ہوگا، وزیراعظم عمران خان

مظفر آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے کی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی لاک ڈاؤن کو 275 روز ہو گئے

گزشتہ ماہ اپریل کے دوران پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں 15 مختلف آپریشنز میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔

وزیراعظم کا گیس، بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مہنگی بجلی بنانے والے پاور اسٹیشنز کو بند کر دیں گے۔

ایٹمی قوت بھارت کو انتہا پسند چلا رہے ہیں، عمران خان

ایران کے ساتھ امریکہ کی فوجی محاذ آرائی پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی، وزیراعظم کا جرمن خبررساں ادارے کو انٹرویو

پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کو بڑا چیلنج دے دیا

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایل او سی پر جاری کشیدگی پر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو کسی بھی وقت جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

’ہندوتوا کے غلبے سے پاک بھارت جنگ بھی ہوسکتی ہے‘

ایس ایم حالی نے کہا کہ لڑائی سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورا خطہ متاثر ہوگا۔

امریکی اخبار نےکشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیا

امریکی اخبارنے کشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیاہے،مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا

ٹاپ اسٹوریز