بھارت، ہریانہ، ہندو مسلم فسادات جاری، مسلمان نقل مکانی پر مجبور

انتہا پسند افراد نے ان کی کمیونٹیز میں آکر دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے علاقہ نہیں چھوڑا تو پھر تشدد ہوگا، مسلمانوں کا الزام

بھارت، نسلی فسادات، ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس سمیت زندہ جلا دیا گیا

بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کے باعث اب تک 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

ایک کے بدلے دس، مسلمان لڑکیوں کو ورغلائیں، سیکیورٹی اور ملازمت دیں گے، بھارتی رہنما

سری رام سینا اس عمل کی ذمہ داری لے گی، انتہا پسند جماعت کے سربراہ پرامود متھالک کا بھارتی ریاست کرناٹک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، چیف جسٹس

آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، جسٹس گلزار احمد

مسلمان اور ہندو خواتین کا ایک دوسرے کے خاوندوں کے لیے گردے کا عطیہ

سلطانہ علی نے ویکاس کو گردہ عطیہ کیا جب کہ اشرف علی کو سشما کا عطیہ گردہ لگایا گیا۔

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس

مندر پر حملے کے متعلق معاملے پرسماعت 6 اگست کو ہوگی

دوران نکاح دلہے کی اصلیت سامنے آنے پر درگت بن گئی

حقیقت سامنے آنے پر دلہے اور باراتیوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ گرانے سے روک دیا

جس عمارت کو دھرم شالہ کہا گیا وہاں 1947 سے ہوٹل چلا آرہا ہے، چئیرمین متروکہ وقف

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر

مریضہ کے خاندان کا کوئی فرد وہاں ہوتا تو وہ بھی یہی کرتا جو میں نے کیا، ڈاکٹر ریکھا

وزیراعظم عمران خان کی ہولی پرہندوؤں کو مبارک باد

ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو

ٹاپ اسٹوریز