ہم وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، نیول چیف

پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پرخصوصی ویڈیو ریلیز کردی

پاک بحریہ آج ہنگور ڈے منا رہی ہے

ہنگور ڈے بحریہ کی آبدوز ہنگور کے 1971 کی جنگ میں عظیم کارناموں اور بہادری کی یاد میں ہر سال نو دسمبر کو منایا جاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز