چترال: ہوٹل کی تیسری منزل کی بالکونی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق سیاہ ہوٹل کی تیسری منزل پر بالکونی میں تصور کشی میں مصروف تھے کہ سیفٹی وال وزن برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی

ٹاپ اسٹوریز