ڈی جی محکمہ صحت کے پی کا ہڑتال میں ملوث  ڈاکٹروں کو تین دن میں برطرف کرنے کا حکم

اس ضمن میں ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ  تنخواہ لینے کے باوجود ہیلتھ عملہ صحت کی سہولیات میسر کرنے سے انکاری  ہے۔

صحت اصلاحات پر خیبر پختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت اصلاحات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا

حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے احتجاج ختم کردیا

حکومتی مذاکراتی ٹیم میں پرویزخٹک،اسدقیصر،نورالحق قادری شامل تھے، دوسری طرف گرینڈہیلتھ الائنس کی طرف سے3ڈاکٹرمذاکراتی وفد میں شامل ہوئے۔

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنظیم بھی ہڑتالی ڈاکٹروں کی حمایت میں آگئی

آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل اور پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پشاور میں مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں جو ہورہا وہ مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔

حیدرآباد: حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزارت صحت نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی فہرستیں طلب کی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز