2023کے آخرتک پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہو جائے گا

پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری پروگرام دوبارہ ٹریک پر آ گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ

کوروناکی موجودہ صورتحال کے پیش تمام اسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز ڈیوٹی دیں گے، اعلامیہ

خیبر پختونخوا: کورونا فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کا ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان

خیبر پختونخوا (کے پی) میں کورونا فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز نے کل سے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

کورونا ویکسین لگانے کیلئے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن کافیصلہ

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین صرف رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ہی لگائی جائے گی

سرکاری ملازمین کے مسائل: وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے

کورونا: حکومت ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے، بلاول

آج نرسزکاعالمی دن ہے اور موجودہ صورتحال میں ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پرکام کررہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

پاکستان میں ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر،10جاں بحق

سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں

ہیلتھ ورکرز مجاہد اور ذخیرہ اندوز ملک دشمن ہیں، اسد عمر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ

این آئی ایچ  کے تحت جاری پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

25  سے 29 مارچ  2019 تک جاری رہنے والے تربیتی پروگرام میں این آئی ایچ کو گلوبل ہیلتھ ڈویلپمنٹ (جی ایچ ڈی)  کا تعاون بھی حاصل تھا۔

ٹاپ اسٹوریز