کورونا ریلیف فنڈ سے  لیمبرگینی کے مزے ، شہری کو 9 سال قید ہو گئی

30 سالہ شہری نے کورونا فنڈز سے 28 کروڑ سے زائد روپوں کی رقم اڑا دی

ٹیکساس: میوزک فیسٹیول میں ہلاکتیں، زخمی شہری کا امریکی گلوکاروں پر مقدمہ

میوزک فیسٹیول میں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے بھی مدد نہیں کی، شہری

پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر ہیوسٹن پولیس کے پہلے اسسٹنٹ چیف مقرر

امریکا میں یاسر بشیر وہ پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی نژاد شہری ہیں جنہیں پولیس چیف ٹرائے فنر نے اسسٹنٹ چیف پولیس مقرر کیا

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

آخری رسومات میں سماجی رہنماوں سمیت سیاہ اور سفید فام افراد کی بڑی تعداد نےشرکت کی

امریکہ: ستاروں کی کہکشاں میں سجی ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب

رنگا رنگ ایوارڈز میں ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر، ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی اور ہم نیٹ ورک کے سی ای او درید قریشی بھی شریک ہیں۔

نریندر مودی کے خلاف ہیوسٹن میں مظاہرے ، بھارتی شہری بھی شامل

مظاہرین کے بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے مودی کو کشمیریوں کا قاتل قراردے دیا۔

امریکی عدالت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مودی کے خلاف مقدمہ

مقامی عدالت نے پہلے ہی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امیت شاہ اور وادی چنار میں قابض بھارتی افواج سے مظالم کرانے والے لیفٹننٹ جنرل جیت سنگھ کو طلب کررکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز