گال ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں

پاکستان کو سری لنکا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 198 رنز درکار ہیں جب کہ اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔

یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی،دورہ سری لنکا کے لیےٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے والے محمد نواز  بھی دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

قومی کرکٹر یاسر شاہ نے بے گناہی ثابت ہونے پر بڑا اعلان کر دیا

تھانہ شالیمار ‏نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔

کراچی ٹیسٹ: نیشنل اسٹیڈیم میں ایک بار پھر پاکستان کی بڑی جیت

اس گراونڈ پر پاکستان ریکارڈ 34 سال تک ناقابل شکست رہا

کپتانی کے جانے کا ڈر نہیں ہے، اظہر علی

ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ میں برطانیہ میں رہاش پذیر ہونے والا ہوں، کپتان ٹیسٹ ٹیم

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ایک اور وائٹ واش

پاکستان پہلا ٹیسٹ اننگز اور پانچ رنز جبکہ دوسرا ٹیسٹ اننگز اور 48 رنز سے ہارا، آسٹریلوی سرزمین پر گرین شرٹس کی لگاتار 14ویں شکست

وارنر کی شاندار سینچری، آسٹریلیا بڑا اسکور کرنے کی جانب گامزن

آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا کا پلڑا بھاری

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا سابق کپتان مصباح الحق کے کوچ بننے پر خوشی کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مصباح الحق کے ہیڈ کوچ بننے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی یاسر شاہ کو ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کو 82 سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

ٹاپ اسٹوریز