حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا  گیاہے

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط

یاسین ملک کے خلاف جاری ٹرائل ناانصافی اور جمہوری نظام کے برعکس ہے۔

تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

یاسین ملک گذشتہ 6 روز سے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر تھے

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے

بھارت یاسین ملک ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر نفسیاتی مریض بنانا چاہتا ہے،  جموں کشمیر لبریشن فرنٹ

یاسین ملک کی عمرقید کی سزاکے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی ترديد

تنظیم کو کسی بھی طرح کی دہشت گردی کا جواز پیش نہیں کرنا چاہیے، بھارت

یاسین ملک کی رہائی کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے، چودھری سرور

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو کشمیریوں کا دنیا سے اعتبار ختم ہو جائے گا، مشعال ملک

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جانے کیلئے ماہرین سے مشاورت

خدشہ ہے یاسین ملک کو جیل میں قتل کیا جاسکتا ہے، اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، پوری قوم آواز بلند کرے ، اہلیہ مشعال ملک کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز