ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کا مزید خدشہ

کسان یوریا کی فی بوری بلیک میں 4500 سے 5000 روپے میں خریدنے پر مجبور

ای سی سی: درآمدی یوریا کی فی بوری قیمت 2150 مقرر، ڈیلر مارجن 50روپے کردیا گیا

روز ویلٹ ہوٹل اور نیشنل بینک کے درمیان مالی سہولت کا معاہدہ ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی: دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں سمری کی تحت 55 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دے دی گئی۔

کسانوں کو کھاد سونے کے بھاؤ بھی نہیں مل رہی، شہباز شریف

کسانوں کی حالت قابل رحم ہے اور حکومت غائب ہے، قائد حزب اختلاف

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ نرمی نہ برتی جائے، وزیراعظم

حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان دوست پالیسیاں متعارف کرائی ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب

مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، وزیر اعظم

گزشتہ سال گندم، گنا، کپاس اور مکئی کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تھی، عمران خان

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سندھ میں کچھ نہیں ہورہا، حکمران خود ملوث ہیں،فواد چودھری

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ

روزوں میں ہے امراض کا علاج 

روزہ ثقیل غذا کو ترک کرنے، پانی کے زیادہ استعمال، نمازوں اور تراویحوں سے جسم کو حرکت دے کر اسے مضر صحت اثرات سے پاک کرتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز