بھارت کی یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سری نگر، ہنڈوارہ اور پونچھ سمیت کئی اضلاع میں سیاہ پرچم لہرا دیے گئے۔

یومِ آزادی کے موقع پر گوگل کا ڈوڈل ڈولفن سے تبدیل

یومِ آزادی پر ڈوڈل تبدیل کرنے کا یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے

یومِ آزادی پر کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مخلتف علاقوں میں بھی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

77 واں یوم آزادی ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کا نقشہ بدل دیا

یوم آزادی پر قومی پرچم کے بجائے سیاسی پرچم لہرانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا حکم

یوم آزادی کو قومی دن کے طور پر منائیں نہ کہ سیاسی رنگ دیا جائے، پولیس

انسانی حقوق کی تنظیمیں بتائیں کیا مقبوضہ کشمیر میں انسان نہیں ہیں؟ مشعال ملک

آزادی ملنے تک بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور منایا جائے گا، اہلیہ حریت رہنما

عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان زندہ باد، عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان، میجر جنرل افتخار بابر

پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی

ملک بھر میں گلیاں، کوچے، بازار سج گئے، اہم سرکاری عمارتیں سبزوسفید روشنیوں سے نہا گئیں،۔

جمہوریت ہمیشہ شب خون کے بعد نئے جذبے سے واپس آئی، مریم اورنگزیب

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر اسلام آباد میں قومی پرچم کی پینٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز