یوم عاشور:ملک بھر میں جلوس اور مجالس، شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش

کراچی میں 10محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی:گرین لائن بس سروس تین روز کے لیے بند

لاہور اور ملتان میں 9اور 10 محرم کو  میٹرو بس سروس معطل رہے گی

بھارت، افغانستان میں اپنی ناکامی کا بدلہ پاکستان میں تخریب کاری سے لینا چاہیگا، طاہر اشرفی

بھارت اور پاکستان دشمن قوتیں محرم الحرام کے دوران فساد چاہتی تھیں جسے ناکام بنایا گیا ہے۔

پنجاب:9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا

5سو سال پرانی مٹکوں والی سبیل

یہ سلسلہ تب سے چل رہا ہے جب واقعہ کربلا ہوا اور آنے والی نسل بھی اسکو آگے لے کر چلے گی

یوم عاشور: ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مرکزی جلوس اختتام پذیر

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایت پر انتظامیہ نے یوم عاشور کی جلوسوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

یوم عاشور پر صدرمملکت اور وزیراعظم کاپیغام

یوم عاشور کی تقریبات میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں، صدر

یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شہر کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔

کربلا میں بھگدڑمچنے سے31 افراد جاں بحق100 زخمی

وزارت صحت نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھگدڑ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی

جہازی سائز کے پتیلے میں بیک وقت چالیس دیگوں جتنی حلیم کی پکائی

فیصل آباد میں امام بارگاہ روڈ پر گزشتہ چھتیس برسوں سےعاشورہ کا لنگر ایک مخصوص پتیلے میں تیارہورہا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز