ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا،

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان

دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے

یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا 2880 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 2817 روپے میں دستیاب ہے

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 5 اشیا پر سبسڈی دینے کی منظوری

5 ضروری اشیا پر سبسڈی یکم اگست 2023 سے 30 جون 2024 تک دی گئی۔

سستی بولی مسترد، یوٹیلٹی اسٹورز کی مہنگی ترین چینی خریدنے کی تیاری

فی کلو122کی بولی مسترد،130روپے کلو پرچینی خریدنے کا اصولی فیصلہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

گھی 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل 37 سے 59 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں

قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر لاگو ہو گا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اب دالوں کا حصول بھی مشکل

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دال چنا کی قیمت میں 28 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز