غزہ پر بمباری کیخلاف مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں یہودی گرفتار

10 ہزار افراد نے امریکی دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ بھی کیا، جیوش وائس فار پیس

فلسطینی بستی میں یہودیوں کیلئے 1000 گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطین میں مزید اسرائیلی گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔

امریکی صدر نے اسرائیلی مؤقف مسترد کر دیا

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی صدر کو مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

لندن میں یہودیوں پر حملے بڑھ گئے

مئی2021 میں گزشتہ تین سال کی نسبت سب سے زیادہ یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیلی پولیس: درجنوں یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دیدی

یہ اقدام بحالی امن کو مضبوط بنانے کی کوشش کو روندنے کے مترادف ہے، فلسینی وزارت خارجہ

اسرائیلی یہودی خوف میں مبتلا

یہودیوں نے خوف کی وجہ سے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا۔

دوسری جنگ عظیم: چین نے کیسے 20 ہزار یہودیوں کی زندگی بچائی؟

سنہ 1930 کی دہائی میں ہزاروں مجبور افراد کے لیے چینی شہر مرکزی شنگھائی آخری پناہ گاہ تھا

مولانا فضل الرحمان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے، مفتی عبدالقوی

جسقدر اسلام کی بات بطور وزیراعظم عمران خان نے کی آج تک کسی نے مولانا کے منہ سے نہیں سنی ہو گی۔

اسرائیل: نتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یقیناً نتن یاہو کی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ بہت جلد مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا اپنا تیار کردہ ’مشرق وسطیٰ امن فارمولا‘ پیش کردیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز