پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 773پوائنٹس کا اضافہ

 اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کاروبارکےدوران 100انڈیکس میں 800سےزائد پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 795 پوائنٹس کا اضافہ

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43 ہزار316 پوائنٹس رہی جب کہ مارکیٹ کی کم ترین سطح 42 ہزار 470 پوائنٹس رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 61 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 61 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے بعد 40,184.01 کی سطح پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 48 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ

آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 122,491,395 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 5,582,938,504 بنتی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 377 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 231 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج 34ہزار350پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 76 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج مثبت زون میں ٹریڈ کرتی رہی  اور 100 انڈیکس میں 76 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز