ن لیگ اٹھارویں ترمیم پر بات کرنے کو تیار نہیں، ایاز صادق

ہوسکتا ہے کچھ حکومتی لوگ پی ٹی آئی کے کارکردگی اور یوٹرن پر نالاں ہوکر پارٹی چھوڑنے کا سوچ رہے ہوں اور عید کے شائد ان کی کمبختی آجائے

حکومت18ویں ترمیم ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی، وزیر خارجہ

18ویں ترمیم کی افادیت اور اہمیت سے کوئی انکار نہیں، صوبوں کو مرکزی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس سارے عمل کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا۔ شاہ محمود

وفاق اور وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی کااعلان کر رہے ہیں، بلاول

وفاقی حکومت جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی، ملکی قیادت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ قومی بحران کے موقع پر مشکل فیصلے لیں، بلاول

وفاقی وزیر قانون کا حکومت کو زرعی ٹیکس لینے کا مشورہ

ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت اگر زراعت سے ٹیکس اکٹھا کرے تو اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔

صوبے وفاق کی ناکامیوں کی وجہ سے دیوالیہ ہورہے ہیں، بلاول

عام آدمی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حکومت اس حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھارہی، چیئرمین پی پی پی

’ سارا ڈرامہ 18ویں ترمیم کے خاتمے کیلیے رچایا جارہا ہے‘

ہرسازش کو ناکام بنادیں گے، ہمیں قانون سے ڈرایا جا رہا ہے مگرہم ڈرنے والے نہیں، سابق صدر

18ویں ترمیم کےمعاملے پرفل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد

18 ویں ترمیم کو عدالت نے آئینی اور درست قرار دیا ہے، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز