صوبے وفاق کی ناکامیوں کی وجہ سے دیوالیہ ہورہے ہیں، بلاول

عام آدمی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حکومت اس حوالے سے کوئی قدم نہیں اٹھارہی، چیئرمین پی پی پی

’بلاول کرپشن کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو نام کیساتھ صرف زرداری لکھیں‘

اگر بلاول ذوالفقارعلی بھٹو کا سیاسی وارث بننا چاہتے ہیں تو کرپشن کے خلاف اعلان بغاوت کریں، مراد سعید

’ سارا ڈرامہ 18ویں ترمیم کے خاتمے کیلیے رچایا جارہا ہے‘

ہرسازش کو ناکام بنادیں گے، ہمیں قانون سے ڈرایا جا رہا ہے مگرہم ڈرنے والے نہیں، سابق صدر

عمران خان کو حکومت میں لانے کا اصل ایجنڈا سامنے آ گیا، مصطفٰی نواز

18ویں ترمیم سے گزشتہ 10 سالوں میں وفاق دیوالیہ نہیں ہوا تو اب کیسے ہو گا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

18 ویں ترمیم کو ختم نہیں ہونے دیں گے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان ملک کا وزیر اعظم ہو کر لوگوں سے قرضہ مانگ رہا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نے ملک کی عزت داؤ پر لگا دی۔

اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

وفاق 18ویں ترمیم پر عمل نہیں کررہا،بلاول بھٹو

رہنما پیپلز پارٹی نے بتایا کہ 18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے۔

18 ویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے

ٹاپ اسٹوریز