سال2020 کے آخری سورج کو اہل وطن نے الوداع کہہ دیا

ملک میں سب سے پہلےغروب آفتاب کا منظر اسکردو میں دیکھا گیا۔

ایک سال میں 20 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی

ایک گھنٹے میں 5 کلو وزن کے ساتھ سب سے زیادہ کک مارنے کا ریکارڈ بھی راشد نسیم کے حصے میں آیا

سال 2020 کی کامیاب ترین فلمیں 

2020 میں فلم دی ایٹ ہنڈرڈ' نے 74 ارب روپے سے زائد کما کر سال کی سب سے کامیاب فلم کا اعزاز اپنے نام کیا

2020 فیشن انڈسٹری کیلئے کیسا رہا؟

سال بھر فیشن کی دنیا میں ویرانی کا عالم رہا، ڈیزائنرز

فن کی دنیا پر راج کرنیوالی وہ شخصیات جو 2020 میں بچھڑ گئیں

2020  کا سورج ان گنت خوشیاں لے کر ابھرا لیکن بے رحم وقت نے کئی بیش قیمت ہیرے چھین لیے

لاہور: 2020 میں علمی و ادبی حلقوں کی تشنگی نہ بجھ سکی 

امید ہے کہ نیا سال ثقافتی سرگرمیوں کے لئے اچھا ثابت ہوگا، وصی شاہ

 اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اگلی جوڑی؟

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں مگر جوڑے نے باضابطہ طور پر تاحال اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا

 کیا ہانیہ عامر رواں برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی؟

معروف اداکارہ نے سال نو پر اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کو مایوس کریں گی

پاکستان میں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد، کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں نئے سال کا استقبال شہریوں نے جوش و خروش سے کیا۔

نئے سال2020 کا آغاز سب سے پہلے کہاں ہوگا؟

نئے سال2020 کا آغاز سب سے پہلے جزیرہ سموا کریباتی میں ہوا جو نیوزی لینڈ کے قریب واقع ہے

ٹاپ اسٹوریز