ابرار الحق نے دوسری شادی کے خیال پر اپنی اہلیہ کا ردِعمل بتا دیا

اگر آپ نے دوسری شادی کی تو آپ کو اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑیں گے، اہلیہ

پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کورونا سے متاثر

 میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنما

ابرارالحق کو خشک کھانسی، بخار کی شکایت، ملنے جلنے والوں کو احتیاط کا مشورہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے بھی میرے ساتھ ملاقات کی ہے ان تمام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں

ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کیخلاف درخواست خارج

ابرارالحق سہارا فاؤنڈیشن کے سربراہ ہیں اس لیے یہ مفادات کا ٹکراؤ بھی ہے، درخواست گزار

گانے میں مردوں کی تذلیل کرنے پر ابرار الحق معافی مانگیں، عدنان اصغر

گانے میں میں بار بار مرد ذات کو نیچا دکھانے والے الفاظ کا استعمال گیا گیا ہے۔وکیل

ابرار الحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ ریلیز ہو گیا

چمکیلی کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ابرار الحق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں کیا گیا۔

ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ہلال احمر تعیناتی پر حکم امتناع جاری

ابتدائی سماعت میں اٹارنی جنرل انور منصور بغیر نوٹس کے عدالت کے سامنے پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے کہا ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اور آپ موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز