پنوعاقل،مسافر کوچ الٹنے سے 3 مسافرجاں بحق،10سے زائد زخمی

بدقسمت کوچ کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ سانگھی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگئی

جرمنی میں تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ، 7 افراد ہلاک ، 16 زخمی

وین ڈرائیور اور ایک اور زخمی شخص کو گرفتار کر کے انسانی سمگلنگ کے شبے میں تفتیش شروع

اسلام آباد، تیز رفتار سرکاری گاڑی نے 2نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

حادثہ تھانہ سنگجانی کی حدود ملٹی گارڈن بی 17میں پیش آیا

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق

پاکستانی سفارتخانے نے میتوں کو وطن واپس بھیجنے کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کر لی ہے

ٹھٹھہ، ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق

مسافر وین حیدر آباد سے ٹھٹھہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی

خانپور: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، سات افراد جاں بحق

یہ حادثہ اوچ شریف سے صادق آباد جانے والی مسافر ویگن ہائی ایس کا ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو گئی اور دوسری طرف صادق آباد سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کی گاڑی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ٹاپ اسٹوریز