امریکہ نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز بھی زلمے خلیل زاد کے  ہمراہ ہوں گی

توقع ہے پاکستان افغان امن عمل میں مثبت کردار جاری رکھے گا، امریکہ

افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے،امریکہ اورپاکستان کا اتفاق

افغان امن عمل، زلمے خلیل زاد کی افغانستان میں ملاقاتیں

زلمے خلیل زاد پاکستان سمیت دیگر ممالک کا بھی دورہ کریں گے

امریکی رپورٹ کا افغان طالبان کو معاشرے کا حصہ بنانے پر زور

کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں طالبان کی معاشرے میں واپسی اورکمزور معیشت کو بڑاچینلج قراردیا گیا ہے

امریکی سفیر کی وزیراعظم پر تنقید، وفاقی وزراء کا بھرپور جواب

آپ کی بال ٹیمپرنگ، خطے اور افغانستان کے بارے میں معلومات انتہائی کم ہیں، شیریں مزاری

پاکستانی فرسٹ سیکرٹری کی افغان دفتر خارجہ  طلبی

وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے متعلق کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں، سفارت کار کا جواب

افغانستان کے انتخابات ایک بار پھر ملتوی

افغان الیکشن کمیشن الیکشن کے مطابق انتخابات  28 ستمبر2019 تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔

افغان کرکٹ ٹیم کی پہلی کامیابی، وزیراعظم عمران خان کی پشتو میں مبارکباد

اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کی ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی ہے

امریکہ، طالبان مذاکرات:امریکی انخلا پر معاہدے کا ڈرافٹ تیار

دوحہ مذاکرات پر طالبان ترجمان کا بیان بھی سامنے آ گیا جس میں انہوں نے کسی بھی معاہدے پر پہنچنے کی خبروں کی تردید کی ہے

افغانستان میں آٹھ پاکستانی شہید

 آٹھ پاکستانی شہریوں کو افغان سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کیا تھا،پاکستان

ٹاپ اسٹوریز