آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے علاوہ دیگر آٹھ ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور کی

آغا سراج درانی کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے ملزمان کے شناختی کارڈزبلاک کرنے کاحکم دیا

آغا سراج درانی، کامران مائیکل کے خلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو ارسال

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوائے۔

نیب نے سراج درانی کے بنک لاکرز توڑ دیے، کروڑوں روپے برآمد

لاکر توڑ کر ان کی تلاشی لی جارہی ہے، غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے، ذرائع نیب

پی پی پی کا حکومت کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کی احتجاجی تحریک میں وفاقی حکومت کےاقدامات کےخلاف عوامی رائے عامہ بیدار کی جائےگی۔

گرفتاری کے بعد گھر میں گھسنا ٹھیک نہیں تھا، اسپیکر سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی میں آغاسراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپے کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی

وزیراعلیٰ سندھ کا سراج درانی کی فیملی پر تشدد کا الزام

نیب افسروں نے بچی کے منہ پر سگریٹ کا دھواں مارا، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اور گھر کا سامان الٹ پلٹ کردیا، مراد علی شاہ کا الزام

نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں

نیب ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 919 روپے ہے۔

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ آغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

آغا سراج درانی کو گرفتاری کے بعد کراچی پہنچادیا گیا

اسپیکر سندھ اسمبلی پر سرکاری فنڈز میں خرد برد کا الزام ہے

ٹاپ اسٹوریز