جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،احسن اقبال
صحت،تعلیم سمیت بنیادی سہولتوں کی بہتر فراہمی کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
کوئی جنگ، کوئی طاقت پاکستان کو اقتصادی ترقی کے بنیادی ایجنڈے سے نہیں ہٹا سکتی، احسن اقبال
یقین ہے کہ بھارت ایسی جارحیت کو دہرانے سے پہلے دس بار سوچے گا
منصوبہ بندی سے نکل کر عملدرآمد کے مرحلے میں داخل ہونے کا وقت آگیا، احسن اقبال
وزیرِ اعظم کی کمیٹی برائے گوادر پورٹ کی فعالیت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، ممبر انفراسٹرکچر نے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
پاکستان کی اصل شناخت کرپشن یا انتشار نہیں بلکہ تخلیقی صلاحیت، حوصلہ اور شاندار کارکردگی ہے، احسن اقبال
’’اُڑان پاکستان انویویشن حب‘‘کے سیزن 2 کا باقاعدہ افتتاح ، سیزن 1 کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی
پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے، احسن اقبال
پاکستان دنیا بھر میں فری لانس آئی ٹی ماہرین کا تیسرا بڑا مرکز ہے
پاکستان کیلئے مضبوط قومی برانڈ اور شناخت تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،احسن اقبال
معاشی تبدیلی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے، مشاورتی اجلاس سے خطاب
وفاق اور صوبوں کو اپنی ترقیاتی حکمت عملیوں کو ہم آہنگ کرنا ہوگا،احسن اقبال
خیبر پختونخوا کی حکومت اُڑان پاکستان کی کامیابی میں سب سے آگے رہے گی، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا مشاورتی ورکشاپ سے خطاب
پاکستان کا ہر خطہ ترقی اور ترقی کے یکساں مواقع کا مستحق ہے،احسن اقبال
طلباء کے مستقبل کو محفوظ بنانا اجتماعی کامیابی اور قومی ترقی کی جانب ایک قدم ہے،تقریب سے خطاب
موجودہ پاکستان عمران دور سے کہیں زیادہ مستحکم اور محفوظ ہے،احسن اقبال
پی ٹی آئی کی قیادت اپنی چھوٹی سیاست کی وجہ سے بیرون ملک پاکستان کو بدنام کر رہی ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات
احسن اقبال کا پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ
عمران خان قومی مجرم ہیں،پی ٹی آئی کی کوئی ایماندار قیادت سامنے لائی جائے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی