علیمہ خان کی توہین قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے، مولانا فضل الرحمان
ہمارے ہاں خواتین کی حرمت اور سماجی روا داری پر پورا معاشرتی نظام قائم ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
بشری بی بی کی بہن کہہ رہی ہے انڈا پھینکوانا ڈرامہ ہے، محسن نقوی
اچھا ڈرامہ لگا ہوا ہے اور آپ سب بیوقوف بنے جا رہے ہیں، بشری بی بی کی بہن کا ٹویٹ
سلمان اکرم راجہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، علیمہ خان
سلمان اکرم راجہ ہمارے وکیل ہیں،وہ ہماری فیملی کی طرح ہیں،استعفیٰ ان کا ذاتی مسئلہ ہو سکتا ہے
’’میرے خیال میں مائنس بانی پی ٹی آئی ہوگیا ہے‘‘علیمہ خان
جو ایم پی ایز پی ٹی آئی کابوجھ نہیں اٹھا سکتے انہیں گھر چلے جانا چاہیے،خیبرپختونخوا کابجٹ منظور ہونے پر ردعمل
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان سمیت 17 افراد جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا الزام، عمر ایوب اور علیمہ خان طلب
جے آئی ٹی کے پاس عمر ایوب اور علیمہ خان کے حوالے سے شواہد موجود ہیں
کراچی اور کوئٹہ والے اپنے صوبوں میں احتجاج کریں،علیمہ خان
ہم اگر اکیلے ڈی چوک پہنچے اور گرفتار ہوئے تو 24 نومبر کو بھی لوگ پہنچیں گے
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
عدالت کی 20 ، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
علیمہ و عظمیٰ خان کیس، عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا
ہمیں مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت دی جائے، سرکاری وکیل
مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جیل بھیج دیا گیا
سات دن میں کیا ریکوری کیا ، ریمانڈ کیوں چاہئے ؟ جج کا پراسیکیوٹر سے استفسار
علیمہ خان، عظمی خان کا ریمانڈ منظور، علی امین کے وارنٹ جاری
ہمارے ساتھ گرفتار 80، 80 سال کی 2 خواتین بھی تھیں جو رات کو بیمار ہو گئیں، علیمہ خان
عمران خان کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور عدنان خان کو کل انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنیکا حکم
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا
دونوں کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا،مظاہرین کے ساتھ بھر پور طریقے سے نمٹا جائے گا، ڈی سی
4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پرامن احتجاج کریں گے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عوام کی خاطر جیل میں بیٹھے ہیں۔
8 فروری کا سونامی اب 8 ستمبر تک پہنچ چکا ہے، علیمہ خان
مہینے بدل گئے ہیں لیکن ایک ہی وقت آگیا ہے،بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ
علیمہ خان کا عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان
پشاور اور مردان کا دورہ ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے
علیمہ خان کا تحریک انصاف میں اثر و رسوخ اور بشریٰ بی بی سے تنازع کا انکشاف
علیمہ خان نے رئوف حسن کو بشریٰ بی بی کے پیغام کی تشہیر نہ کرنے کی ہدایت کی ، ذرائع
اب اگر جلسہ منسوخی کی اطلاع آئے تو آپ نے نہیں ماننا، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام
جیل میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ ممکن نہیں،صبح سات بجے جیل میں ملاقات ہونا ہمارے لئے بھی عجیب بات تھی
اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر عمران خان سے ملاقات کرکے جلسہ ملتوی کرنیکا پیغام پہنچایا ؟ علیمہ خان
کارکنوں کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں تھی تو بانی پی ٹی آئی سے فیصلہ کروا دیا
190 ملین پاونڈ کیس، چیف جسٹس پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟ علیمہ خان
آئندہ ہفتے کو سزا کیلئے رکھا ہوا ہے لیکن ہمارے وکلا کو تاخیر سے اڈیالہ جیل میں جانے دیا گیا۔

