طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

دہشت گرد گروہوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے خلاف چوکس رہیں گے۔

آئندہ بننے والی حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: امریکہ

انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، صحافیوں پر حملوں، انٹرنیٹ و موبائل سروسز پر پابندیوں کی مذمت

امریکا میں پہلی بار قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی گئی

اس سے قبل سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے مہلک انجکشن کا استعمال کیا جاتا تھا

یوکرین تنازع، امریکا اور روس مذاکرات کے لیے تیار

روس یوکرین کشیدگی پر ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اعلامیہ جاری کر دیا

امریکا کا افغانستان کے اثاثے ضبط کرنا ڈاکہ مارنا ہے، چین

 واشنگٹن افغانستان کے تمام اثاثے فوری لوٹائے, ترجمان چینی وزارت خارجہ

کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

امریکہ سمیت 16 ممالک کا طالبان سے کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں خواتین کے حقوق کچلنے کی معتبر اطلاعات ہیں، بیان

امریکہ کا افغان ترجمانوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان ترجمانوں کو جولائی کے آخر تک ملک سے باہر نکالا جائے گا، وائٹ ہاؤس

پاکستان نے امریکی اقدام کو مسترد کر دیا

چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان کا نام بغیر کسی بنیاد کے شامل کیا گیا ہے، دفتر خارجہ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ایران نے معاہدے کے تحت جوہری ہتھیاروں کے حصول کا پروگرام ترک کر دیا ہے، انتونیو گوتریس

ٹاپ اسٹوریز