امریکہ: کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کر گئی

وبائی مرض سے امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ 49 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر، وزیراعظم کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نکال دیا

وائٹ ہاوَس نے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو10 اپریل کو فالو کیا تھا۔

پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اہم موقع پر سرگرمیوں کو منفرد مشکلات درپیش ہیں۔

کورونا، امریکہ کا نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وائرس کے جلد خاتمے کیلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، کورونا کی ویکسین آنے میں 15 سے 20 ماہ لگ سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکہ نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگا دیا

ایران امریکی فوجیوں پر خاموشی سے حملہ کرنےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اگر اس نے ایسا کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔

میکسیکو: امریکیوں کیلئے سرحد بند کرنے کا مطالبہ

شہریوں کا ماننا ہے کہ بغیر کسی ٹیسٹ یا اسکرینگ کے میکسیکو آنے والی امریکی اپنے ساتھ یہاں وائرس لا سکتے ہیں۔ 

امریکہ: پولیس افسر اور شہری پر حملہ کرنے والا شیر ریبیز کا شکار نکلا

حملہ آور شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس افسر اور شہری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سفری پابندیاں: یورپی یونین نے امریکہ کا یک طرفہ فیصلہ مسترد کر دیا

کورونا وائرس کا بحران علاقائی نہیں بلکہ عالمی ہے، یک طرفہ فیصلوں کے بجائے باہمی تعاون سے ہی اس بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

امریکی صدر کا طالبان کے رہنما ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر نے 35 منٹ بات کی جس میں طالبان کے دیگر رہنما اور زلمے خلیل زاد بھی موجود تھے۔ترجمان طالبان

قیدی نہ چھوڑے گئے تو حکومت سے بات نہیں کی جائے گی، ترجمان افغان طالبان

بین الافغان مذاکرات میں تب تک شرکت نہیں کریں گے جب تک 5 ہزار قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، ذبیح اللہ

ٹاپ اسٹوریز