بنگال کے لوگ زیادہ محب وطن تھے لیکن ریاست نے خیال نہیں رکھا، چیف جسٹس

بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے، آصف سعید کھوسہ

سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

اے پی ایس کے شہدا نے قوم کو متحد کیا، وزیراعظم

ہم عہد کرتے ہیں کہ عسکریت پسندنظریے کو ملک و قوم کویرغمال نہیں بنانے دیں گے، عمران خان

اے پی ایس سانحے میں بچ جانے والے طالب علم کو ’پرائیڈ آف بریٹن‘ ایوارڈ

اعزاز حاصل کرنے پر بے حد خوش ہوں، اپنے اس سفر کے دوران لوگوں کی بے پناہ محبت اور سپورٹ پر ان کا شکریہ، احمد نواز

شہدائے اے پی ایس کے ترانے کا سلوگن ٹوئیٹر پر ٹرینڈ

شہدائے اے پی ایس پشاور کی چوتھی برسی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ترانہ اور سلوگن ''ہمیں آگے جانا ہے" ٹوئیٹر پرٹرینڈ بن گیا۔

آئی ایس پی آر کا شہدائے اے پی ایس کے لیے نیا نغمہ جاری

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم ایک پرعزم قوم ہیں، دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

16 دسمبر ہمیں سیاہ دن کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم

سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی اور بے انتہا معاشی نقصانات اٹھائے، اگر کوئی موردِ الزام ٹھہراتا ہے تو ان پر واضح ہو کہ نقصانات کے باوجود ہم ملکی، علاقائی اور عالمی امن کے لئے پرعزم ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز