مولانا فضل الرحمان بتائیں استعفیٰ کہاں ہے ؟ شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور حکومت بھی اپنے 5 سال پورے کرے گی۔

آرمی چیف کی تقرری کے متعلق آئینی نہیں قانونی ترمیم ہوگی، بابر اعوان

چیرمین سینٹ اور دیگر کی تعیناتی سے متعلق تو قانون میں لکھا ہے مگر یہ نہیں لکھا کہ کیا مراعات کیا لیں گے

آرمی چیف کی توسیع کیخلاف درخواست کے تانے بانے حزب اختلاف سے ملتے ہیں، فردوس عاشق

قومی ضرورت کے تحت وزیراعظم ایسی چیزوں کو سامنے نہیں لا رہے ان کے پاس اس سے متعلق تمام انٹیلی جنس رپورٹ موجود ہیں

آرمی چیف کی ایف 16 طیارے میں پرواز

چیف آف ائر اسٹاف ائر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں منائی جائے گی۔

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ آئین کی خلاف ورزی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی امید تو اُن کے خاندان والوں کو بھی نہیں ہے۔

پارلیمنٹ میں قانون سازی سے ادارہ مزید مضبوط ہو گا، ماہر قانون

تجزیہ کار ہما بقائی نے کہا کہ حکومت نے درست طریقہ کار اختیار کیا ہوتا تو کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔

حکومت غلط زبان استعمال کرے گی تو قانون سازی کیلئے کیسے بات ہو گی؟ کائرہ

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید عباسی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے پارلیمان کے اراکین پر توہین عدالت لگانے کی بات کیسے کی۔ اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔

وزیراعظم نےسرزنش نہیں بلکہ تعریف کی، فروغ نسیم

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بالکل ناراض نہیں ہیں، وہ بہت زبردست انسان ہیں، فروغ نسیم

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع پر مداخلت نہیں کرنی چاہیے، ماہر قانون

راجہ عامر عباس نے کہا کہ اگر آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھائی گئی تو پھر فوج کے اندر ہی ایک اضطراب پیدا ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز