فوجی اڈوں پر حملے میں80 امریکی ہلاک، ایرانی میڈیا

پینٹگان کی طرف سے جاری ابتدائی بیان کے مطابق ایران نے امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنایا

امریکی فوجی اڈوں پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا اہم بیان

امریکہ کے اتحادی ممالک سے ایران پر حملہ کیا گیا تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے۔

عراق: مظاہرین کا امریکہ کے سفارت خانے پر دھاوا

ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا

آرمی پبلک اسکول حملے کے اہم سہولت کار کو پھانسی دے دی گئی

 تاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا اور آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں استتعمال ہوا

اہم مقدمات کی تفتیش کرنے والے پولیس افسر پر حملہ

نامعلوم افراد نے سگنل پر کھڑی غوث عالم کی گاڑی پر حملہ کیا

’ایران کے خلاف فتح دو حملوں کی مار’

ایران کے خلاف جنگ کا حامی نہیں لیکن فوجی طاقت کا استعمال ہوا تو ایسا جواب ملےگا،ٹوم کاٹن

بھارت کا دعویٰ جھوٹا، ایک اور تصویری ثبوت سامنے آگیا

صرف مہنگی گولیاں خریدلینا ہی کافی نہیں،چلانے کی مہارت بھی ہونی چاہیے،دی وائر

افریقی ملک مالی کے گاؤں پر حملہ، 130 افراد ہلاک

مالی میں شکاری قبیلے نے مقامی گاؤں پر حملہ کر دیا۔

افغانستان کے فوجی اڈے پر حملہ، 48 ہلاک

حملہ مجموعی طور پر 9 جنگجوؤں نے کیا تھا جن میں تین خودکش بمبار بھی شامل تھے، حکام

ٹاپ اسٹوریز