مودی ہر بار باتوں سے عوام کو مطمئن نہیں کرسکتے ، وزیر اعظم آزادکشمیر
مودی کی حالیہ گفتگو مایوس، ناکام اور شکست خوردہ شخص کی تھی
کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر
قائمہ کمیٹی میں کشمیر کے مسائل کو ڈسکس کرنا بڑا اہم قدم ہے
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کا متنازعہ صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا
عدالت نے بار کونسل اور سول سوسائٹی کی اپیل پر حکومت کو آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا
آزادکشمیر حکومت کا یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان
3 ماہ سے بجلی 3 روپے فی یونٹ دی جارہی ہے، سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، چوہدری انوار الحق
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
ریکٹراسکیل پرزلزلہ کی شدت5.3، گہرائی 20کلومیٹرتھی، زلزلہ پیمامرکز
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے 3 روپے فی یونٹ بجلی دینے کی مخالفت کر دی
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر جو اعلان کیا مستقبل میں اس کے پیسے کون دے گا، راجہ فاروق حیدر
میرے بیٹے نے شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد سب انسپکٹر عدنان شہید
شر پسندوں نے آزاد جموں و کشمیر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی، ایس ایس پی میر پور
کشمیری قوم اپنے مفاد کا تحفظ کرنا جانتی ہے، انکی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں، وزیراعظم
آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران جاں بحق افراد کے ورثاء کو شہداء پیکج دیں گے
آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم ، 3 افراد کی ہلاکت پر آج سوگ کا اعلان
ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ، لانگ مارچ کے شرکاء کی آبائی علاقوں کو واپسی
آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف چوتھے روز بھی ہڑتال ، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت
تعلیمی ادارے ، ضلعی دفاتر ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند