جلسے میں ہی آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، حزب اختلاف

ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے مکمل تیار کر رکھی ہے اور ہماری کوشش ہو گی کہ ہم پہل نہ کریں۔

امید ہے مولانا معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، پرویز خٹک

حزب اختلاف کی تمام باتیں مانیں اب اگر خلاف ورزی کی تو کارروائی کریں گے، وزیر دفاع

جلسے کے معاملے پر ن لیگ اور جے یو آئی کے متضاد بیانات

جلسہ موخر کرنے کا بیان جے یو آئی کا نہیں، اویس نورانی

آزادی مارچ: جلسہ ملتوی کرنے کی تجویز شہباز شریف نے دی

ٹرین حادثے کے بعد شہباز شریف نے فضل الرحمان سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی، ذرائع

حکومت جمہوری رویہ برقرار رکھے گی، شاہ محمود

ہر سال الیکشن ہونا شروع ہو جائیں تو ملک اور معیشت نہی چل سکتے، وزیرخارجہ

آزادی مارچ: پشاور میں شرکا نے جی ٹی روڈ ٹریفک کیلئے بند کردی

انتظامیہ ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں فراہم کرنے سے روک رہی ہے، احتجاجاً روڈ پر کسی گاڑی کو آنے جانے نہیں دیں گے، شرکاء کا مؤقف

مولانا کے مطالبے ایک سے چھ ہوگئے، اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔

حکومت کو لوگ مزید برداشت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ پہنچنے پر آزادی مارچ کے شرکا کو مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ کی جانب سے حلوہ اور نان پیش کیا گیا۔

جڑواں شہروں میں جمعرات کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان، میٹرو بس بھی بند

حمزہ شفقات نے میٹرو بس سروس بھی معمول  کے مطابق چلانے کا اعلان کر دیا۔

آزادی مارچ کے بھرپور استقبال کا اعلان، شہباز شریف بھی شریک ہوں گے

زرتاج گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہو گئی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ابو بچاؤ اور کرپشن بچاؤ کے لیے حزب اختلاف نکلی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز