بلوچستان میں کورونا کے مزید 46 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1218 ہو گئی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان: 72 افراد میں کورونا کی تصدیق

 بلوچستان میں 151 زائرین کےساتھ کل متاثرہ افرادکی تعداد 853 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کےمزید 65 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں کورونا کے مزید 56 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 432 ہو گئی ہے۔

بلوچستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

بلوچستان میں کورونا کے مزید 8 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 95 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 بلوچستان حکومت کا تمام اضلاع میں قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈز بنانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے وفاق کو قرنطینہ اور کورونا وارڈز کے قیام بارے آگاہ کر دیا ہے۔

کوئٹہ: ایئرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی لاؤنج کی توسیع کا منصوبہ مکمل

 منصوبے کو مختصر مدت میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس،گلگت بلتستان حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

 کل سے علاقے کے تمام تعلیمی ادارے 6 مارچ تک بند رہیں گے جو بعد ازاں 7 مارچ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔

پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ٹاپ اسٹوریز