اگر ہم ڈیلیور کریں گے تو سپریم کورٹ تعریف بھی کرے گی، شیخ رشید

لاک ڈاوَن بڑھانےکا فیصلہ ہوچکا ہے،اس میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔وزیر ریلوے

’اگلے دو ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے’

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وزیراعظم کے استعفے اور وقت سے قبل عام انتخابات کرانے کے مطالبات پر بات نہیں ہو سکتی۔

حزب اختلاف کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہوتی ہے، گورنر پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کو اسمبلی اور وزیراعظم عمران خان کا اعتماد حاصل ہے،گورنر پنجاب

رزاق داؤد کو اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، عقیل کریم ڈھیڈی

‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘

’بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا استعفے کی وجہ‘

بغیر کسی عہدے کے پاکستان کیلئے کام کرنے کیلئے تیار ہوں، سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں خصوصی گفتگو

پاکستان کے 40 ادارے برائے فروخت؟

ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

‘اسدعمر کووزیراعظم نے کارکردگی کی وجہ سے نہیں،امیدیں پوری نہ کرنے پرتبدیل کیا‘

اسدعمر نے جو فیصلے لیے وہ قومی مفاد کے لیے اچھے تھے،عقیل کریم ڈھیڈھی

عدالتی رحجان کے حوالے سے عدالتوں کا فیصلہ ضروری ہے،سلمان اکرم راجہ

عدالتی رحجان کے حوالے سے اندرونی فیصلہ ضروری ہے کہ کس ادارے سے کیسا تعلق ہوگا،سئینر قانون دان

 مریضوں کے حقوق کےلیے مضبوط قانون موجود نہیں،فیصل سبزواری

نشوا کے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ ایک دم کوئی بھی چیز بند نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر

کابینہ میں تبدیلیاں، پروگرام بڑی بات میں اہم انکشافات

اپوزیشن اس پوزیشن میں نہیں کے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکے،سہیل وڑائچ

ٹاپ اسٹوریز