یہ وقت سیاست کا نہیں، ملک بہت مشکلات میں گھرا ہوا ہے، بلاول

 آج ایک بار پھر قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں, چیئرمین پیپلزپارٹی

وبا ملک میں ایک تشویش ناک صورت حال اختیار کرتی جا رہی ہے، بلاول بھٹو

 کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ حکومتوں کے لیے الارمنگ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو نے ثابت کیا وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، شبلی فراز

کورونا وائرس پر سیاست کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، وفاقی وزیراطلاعات

ہمارے پاس زیادہ وسائل نہیں، بلاول کی وفاق سے مدد کی اپیل

عمران خان اگر وزیراعظم بن کر کام نہیں کر سکتے تو پھر استعفیٰ دے دیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

’ بلاول بھٹو کو قائل کروں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں‘

مولانا فضل الرحمان کو کوئی پوچھ نہیں رہا تھا اس لیے انہوں نے 18 ویں ایشو کھڑا کر دیا، اعتزاز احسن

’اس وقت ترقیاتی اسکیموں کی نہیں بلکہ زندگیاں بچانے کی ضرورت ہے‘

 گلگت بلتستان کی حکومت ڈویلپمنٹ کے فنڈز صحت کے شعبے میں لگائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، بلاول بھٹو

وفاقی حکومت کو کورونا سے متعلق سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں، انہیں وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھانی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی

کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات کی مکمل تائید کریں گے، بلاول بھٹو

انہوں نے یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ فون پر گفتگو کے دوران کہی۔

کورونا کا خطرہ، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا جلسہ ملتوی

کورونا کی وجہ سے برسی کا اجتماع نہیں ہوگا, بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کسی ادارے کی نجکاری نہیں ہونے دے گی، بلاول بھٹو

پرویزمشرف ملکی ادارے بیچ نہیں سکا تو کوئی کٹھ پتلی بھی کامیاب نہیں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز