ٹنڈو محمد خان ، سیلیکون انگوٹھوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم نکلوانے والے 3 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 3 بی وی ایس ڈیوائسز ، 5 موبائل فون ، 44 شناختی کارڈز اور کیش نکلوانے کی متعدد سلپس برآمد

تمام پیغامات صرف 8171 سے بھیجے جاتے ہیں ،بی آئی ایس پی

جعلی پیغامات میں یہ دعویٰ کیا گیاہے کہ مستحقین کے وظیفہ کی منظوری دے دی گئی ہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ’’بی آئی ایس پی بچت سکیم‘‘ کا اجراء کر دیا

سکیم کا مقصد صارفین میں مالی خودمختاری اور بچت کی عادت پیدا کرنا ہے، چیئرمین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی موبائل رجسٹریشن سروس ممکنہ طور پر نومبر تک فعال ہو جائیگی ، سیکرٹری

اگست میں شروع ہونے والی موبائل وینز کے فعال ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، سیکرٹری

احساس کفالت پروگرام کا مقصد کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

عمران خان نے اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے چار سرکاری افسران برطرف

چاروں افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے وظیفہ لیتے رہے اور ان کا تعلق ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان سے ہے

ایک لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

‘ ان سرکاری ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جا رہی ہیں، صوبائی چیف سیکرٹریز کو ان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔’

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی شروع

صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکرٹریز کو خط بھی لکھ دیے گئے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق حکومت کے تین بڑے فیصلے

وظیفے کی حد پانچ ہزار سے بڑھا کر افراط زر کے ساتھ منسلک کی جائے گی اور اس میں پانچ سو روپے کا اضافہ بھی ہوگا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ

پنجاب میں امداد لینے والے ایسے افراد کی معلومات بھی جمع کی جا رہی ہے جو کم سے کم 12 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں

ٹاپ اسٹوریز