بھارت میں عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ

سات بھارتی ریاستوں میں پولنگ ہوئی اور مقبوضہ کشمیر میں انتخابی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔

بھارتی اداکار سنی دیول بی جے پی میں شامل

پارٹی انہیں چندی گڑھ یا گورداسپور سے الیکشن میں مقابلے کے لیے اتارسکتی ہے،بھارتی میڈیا

بی جے پی کو غلطی سے ووٹ پر بھارتی ووٹر نے اپنی انگلی کاٹ دی

پون کمار ہاتھی کو ووٹ ڈالنا چاہتا تھا لیکن غلطی سے پھول کے انتخابی نشان کو ووٹ ڈال دیا

نریندر مودی کا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن بے نقاب

مودی کی حمایت کرتے جعلی ابھی نندن کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

بھارتی سیاستدان کو پاکستانی نغمہ چرانا مہنگا پڑ گیا

آپ نے نقل کی، اس پر خوشی ہے لیکن سچ بولنے کی بھی نقل کرلیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کا تبصرہ

بھارت: بی جے پی رہنما کے قافلے پر حملہ، رکن پارلیمنٹ سمیت چھ ہلاک

قافلے کو ای آئی ڈی کے زریعے نشانہ بنایا گیا ہے،بھارتی میڈیا

’بی جے پی اقتدار کے لیے تعصب اور نفرت کو ہوا دے رہی ہے‘

ہر محب وطن شخص ویڈیو دیکھنے کے بعد کراہیت محسوس کرتا ہے، راہول گاندھی

ابھی نندن کی تصویر استعمال ہونے پربھارتی الیکشن کمیشن برہم

بی جے پی رہنماوں کی جانب سے تصویر کے استعمال پرسوشل میڈیا پرصارفین نے الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ کیا تھا

ائر اسٹرائیک، مودی سرکار کے لیے جھوٹ چھپانا مشکل

بھارتی اپوزیشن اور عوام مودی سے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پوچھنے لگے۔

بی جے پی مخالف پوسٹ، پروفیسر گھٹنوں کے بل جھک کر معافی مانگنے پر مجبور

موقع پر کھڑی پولیس خاموش تماشائی کا کردار نبھاتے ہوئے منہ دیکھتی رہی، بھارتی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز