پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو جواب ارسال کر دیا

ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔

امریکہ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا

راؤ انوار نے پولیس کے اس نیٹ ورک کی سربراہی اور جرائم میں ملوث ٹھگوں کی مدد کی جو بھتہ خوری، زمین پر قبضہ کرنے، منشیات اور قتل میں مدد کرتے تھے، امریکہ محکمہ خزانہ

مودی سرکاری سے مذاکرات کی امید نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔

‘ایف اے ٹی ایف کی کمزوریاں دور کرنے میں 2 سال لگ جائیں گے‘

ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی نظام کو درست کرنے میں بہت کام بھی کر لیا ہے۔

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،پیرس میں اہم بیٹھک 12سے 15اکتوبر کو ہوگی

اس حوالے سے پاکستان کی طرف سے  رپورٹ سیکیورٹی ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان نے تیار کی ہے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں رپورٹ پیش کریں گے۔

ایف اے ٹی ایف کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 12 اکتوبر کو روانہ ہوگا

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے بارے میں 19 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے

چین امریکہ تجارتی جنگ، گوگل نے ہواوے کو ہری جھنڈی دکھا دی

ہواوے کے صارفین گوگل پلے اسٹور استعمال نہیں کر سکیں گے۔

دشمن پاکستان کو بلیک لسٹ کرانا چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم کا عزم ہے بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔

ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کر دیے، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کو ایف اے ٹی ایف سے نکالنے کا پاکستانی مطالبہ درست ہے۔

بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کے طریقہ کار پر رپورٹ سینیٹ میں پیش

سینیٹر رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا آئین کے آرٹیکل 8 کی خلاف ورزی ہے

ٹاپ اسٹوریز