بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

وہ کراچی سے بلوچستان کے علاقے خانوزئی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے

سبی ، پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

مریضوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

شمالی وزیرستان، گاڑی کے قریب دھماکہ ،11 افراد جاں بحق

گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

خیبر، مسجد کے اندر خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

پولیس نے حملہ آور کا تعاقب کیا تو اسی دوران حملہ آور مسجد کے اندر چلا گیا جہاں اس نے خود کو اڑا لیا، سی سی پی او اشفاق انور

بھارت: احمد آباد بم دھماکوں کیس کا فیصلہ، 38 مجرموں کو سزائے موت

26 جولائی 2008 کو ہونے والے دھماکوں میں 56 افراد ہلاک ہوئے تھے

کوئٹہ میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

دھماکے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ درج، اقدام قتل،دہشت گردی کی دفعات شامل

شہر کی تمام مساجد اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ، باچا خان چوک کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

پولیس کے مطابق دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز