برٹش ائرویز کی پروازوں سے سیاحت کو فروغ ملے گا، وزیر اعظم

برٹش ائرویز کی پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

برطانوی وقت کے مطابق برٹش ائرویز کی پہلی پرواز بی اے ڈبلیو 261 رات 9 بجے لندن سے اسلام آباد روانہ ہو گی۔

کلین چٹ کا تاثر خود نیب نے دیا تھا، شوکت یوسفزئی

تفتیش کرنا نیب کا حق ہے۔ مالم جبہ اراضی اسکینڈل محمود خان کے دور میں نہیں آیا۔ نیب وزیراعلیٰ کے پی کو جب چاہے بلا سکتی ہے۔

برٹش ایئرویز کو پاکستان پروازوں کی بحالی پر خوشی ہے، برطانیہ

پاک فوج کے ترجمان نے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے پربرطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا شکریہ، قوم اورسیکیورٹی فورسز کی جدوجہد رنگ لانےلگی ہے

ٹاپ اسٹوریز